52

نواز’ فضل الرحمن کابڑا فیصلہ

اسلام آباد(بیوروچیف)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدرشہباز شریف کی اسلام آبادمیں جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات سیاسی صورتحال اور آئندہ عام انتخابات پر تبادلہ خیال ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں نے ملکر آگے چلنے پر اتفاق کیاہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پرمیڈیا سے مختصر گفتگومیں نواز شریف کا کہناتھاکہ خاورمانیکانے جوباتیں کی ہیں اس کے بعد عمران خان کو ریاست مدینہ کا نام نہیں لیناچاہیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں