نواں لاہور پولیس نے 3 منشیات فروش قابو کر لئے

گوجرہ (نامہ نگار)نوا ں لاہور پولیس نے تین منشیات فروش قا بو کرکے چرس برآ مد کرلی۔ معلو م ہوا ہے کہ نوا ں لا ہور پو لیس نے مخبری پر چک نمبر 337 ج ب کے عا مر دراز کو گرفتار کرکے اسکے قبضہ سے510 گرا م چرس، چک نمبر 335ج ب کے سیف الرحما ن کو چرس فروخت کرتے ہوئے رنگے ہا تھو ں پکڑ کر اسکے قبضہ سے 520 گرا م چرس برآ مدکرلی جبکہ چک نمبر 342 ج ب کے ذولفقار کو چھا پہ مار کر گرفتار کرلیا اور اسکے قبضہ سے 520 گرا م چراس برآ مد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں