سرگودھا (بیورو چیف) نوجوانوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے کیلئے انہیں موبائل سے دور رکھنے کی ضرورت ہے جب تک نوجوان نسل کو ہم گرائونڈ تک لانے میں کامیاب نہیں ہونگے اس وقت ہمارا معاشرہ صحت مند سرگرمیوں کی بدولت ترقی کرنے سے قاصر رہے گا ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوان کو موبائل سے دور کرکے کھیلوں کی طرف راغب کیا جائے ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت و امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 72 ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے والی بال ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے بعد خطاب کرتے ہوئے کیا۔
28