24

نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو ابھارنے کیلئے ان کی حوصلہ افزائی کرینگے

سمندری (بیورو چیف )چو ہدری شہباز با بر امیدوار این اے 98 کی جانب سے جشن آزادی پرو گرام میں پر فار منس کر نے پر فضیلت فائونڈیشن کے والٹیئنر کو ایک لاکھ روپے اور المجاہد ویلفیئرآر گنائزیشن سمندری کو 2لاکھ نقد انعام دیا چو ہدری شہباز با بر نے اس موقع پر کہا کہ نوجوان نسل ہی ہمارا آ نیوالا کل ہے ہم جتنا بھی ان کی صلا حیتوں کو سراہے اور ان کی حوصلہ افزائی کریں وہ کم ہیں ہمیں چا ہیے کہ نوجوانوں کے ٹیلنٹ کو ابھارنے اور انہیں آگے بڑھنے کے حوالے سے ان کا ساتھ دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں