33

نوجوان شدید گرمی کے باعث زندگی کی بازی ہارگیا

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)خانو خیل شمالی میں 15سالہ نوجوان شدید گرمی کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطابق خانوخیل شمالی میں حکیم کا 15سالہ اکلوتا بیٹا محمد نعیم شدید گرمی میں گھاس کاٹ کر گھر پہنچتے ہی فوری طور پر نہانے کے باعث زندگی کی بازی ہار گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں