49

نوجوان قتل’خاتون اور 1سالہ بچی حادثے کا شکار

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ ملت ٹائون کے علاقہ عثمانیہ بلاک کی رہائشی نصرت پروین کے 18سالہ بیٹے سفیان کو گھر کے باہر نامعلوم افرادگولیاں مار کرقتل کر گئے ‘ ملت روڈ پر کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل رکشہ سوار نسیم بی بی’ منصور ملنگی روڈ پرٹرک کی ٹکر سے1سالہ مسفرہ چل بسی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں