نوجوان نے زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کر لیا

گوجرہ ( نامہ نگار)گھریلو جھگڑے پر نوجوا ن نے زہریلی گولیا ںکھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 244 گ ب خورد کے24 سا لہ محمد زاہد نے مبینہ گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر گندم میں رکھنے وا لی گولیا ں نگل لیں جس کے نتیجہ میں اسکی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کیا گیا جہا ں سے مخدوش حالت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا جہا ں پر وہ جانبر نہ ہوسکا اطلا ع ملنے پر صدر پولیس گوجرہ نے نعش تحویل میں لے کر ضروری کا رروائی کے بعد ورثا کے حوا لے کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں