نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے خاتون اغوا ء کرلی

گوجرہ (نامہ نگار)نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے شادی شدہ خاتو ن کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 348 ج ب کے وارث علی نے تھا نہ نوا ں لا ہور میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیا ر کیا ہے کہ اسکی بہو سونیا بی بی گھر پر موجود تھی کہ شاہد روف وغیرہ چار افراد آ گئے اور اسکو اسلحہ کے زور پر زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے نوا ں لاہور پولیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں