نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے دوشیزہ اغوا کر لی

گوجرہ (نامہ نگار) نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے 16 سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلیا۔ چک نمبر 418 ج ب کے محمد اسلم نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 16 سا لہ بیٹی شکیلہ بی بی گھر سے کوڑاپھینکنے با ہر گئی تو شا ہد علی اپنے دیگر چار سا تھیو ں کے ہمرا ہ آ گیا اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں