2

نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

گوجرہ ( نامہ نگار)نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے شہر آئی دوشیزہ کو زبردستی اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 358 ج ب کے یو سف نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ اسکی 18 سا لہ بھتیجی آ سیہ بی بی گھر سے شہر گئی ہو ئی تھی کہ شہر موڑ پر شا ہ علی اپنے دیگر سا تھیو ں کے ہمراہ آ گیا اور اسکو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں