نوجوان نے ساتھیوں کی مدد سے لڑکی اغوا ء کر لی

گوجرہ(نامہ نگار)نو جوا ن نے چار سا تھیو ں کی مدد سے تیرہ سا لہ لڑکی کو اغوا کرلیا ۔ چک نمبر 307 ج ب کے محمد جوا د نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقد مہ درج کرایا ہے کہ اسکی 13 سا لہ سا لہ ہمشیرہ ( ح ) گھر پر موجود تھی کہ علی حسن وغیرہ چار افراد کار میں سوار ہو کر آ گئے اور اسکی ہمشیرہ کو زبردستی اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پو لیس گوجرہ نے مغویہ اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں