57

نوجوان نے چور کے شبہ میں اپنے حقیقی بھائی کو گولی مار دی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غلام محمدآباد کے علاقہ رضوان ٹائون میں گھر کے اندر چور سمجھ کر دوسرے گھر سے آنے والے بھائی یعقوب کی فائرنگ سے اسکاحقیقی بھائی سلیم جاں بحق ہو گیا’اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں