نوجوان پائوں پھسلنے سے بس کے ٹائر کے نیچے آکر زندگی کی بازی ہارگیا

ماموں کانجن(نامہ نگار) مرید والا کا رہائشی 20 سالہ نوجوان پاوں پھسلنے پر بس کے ٹائر کے نیچے آکر زند گی کی بازی ہارگیا ذرائع کے مطابق بتا یا گیا ہے کہ مرید والا کا رہائشی 20 سالہ نوجوان رمضان مریدوالا چوک میں بس نمبری Bsa.796 پر سمندری جانے لیے بس پر روانہ ہونے لگا کہ جلد بازی میں پاوں پھسلنے سے بس کے ٹائر کے نیچے آگیا جسے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے رستے میں ہی جاں بحق ہوگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں