17

نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ماموں کانجن (نامہ نگار)نوجوان کپڑے استری کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع پر جابحق ہوگیا’بتایا گیا ہے کہ ماموں کانجن کے نواحی گاوں چک 510گ ب کا رہائشی نوجوان شہزاد ولد کمبیر اپنے کپڑے استری کر رہا تھا کہ اچانک استری میں کرنٹ آجانے سے موقع پر ہی دم توڑ گیا متوفی کو نماز جنازہ کے بعد انکے آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں