59

نوجوان کسی بھی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں

کمالیہ(نامہ نگار)امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 123 و رہنما مسلم لیگ ن چوہدری شاہد اقبال گجر نے کہا ہے کہ نوجوان کسی بھی پارٹی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں نوجوانوں کی اکثریت آج میرے ساتھ ہے جو کہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ علاقہ میں تبدیلی کے خواہاں ہیں ان نوجوانوں کو مایوس نہیں کروں گا روزگار کی فراہمی کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لاوں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں