نوجوان کی تشدد زدہ گولیوں سے چھلنی نعش کھیت سے برآمد

ڈجکوٹ (نامہ نگار ) غوثیہ پارک کالونی کے رہائشی نوجوان کی تشدد زدہ گولیوں سے چھلنی لاش برآمد، نامعلوم قاتل لاش ویران کھیت میں پھینک کر فرار ہو گئے ،مقتول کی شناخت ارسلان کے نام سے ہوئی ہے ،لاش تھانہ ڈجکوٹ کے علاقہ سمارٹ سٹی کے قریب سے برآمد ہوئی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں