36

نوجوان کی ساتھی کی مدد سے خاتون سے بداخلاقی

گوجرہ ( نمائندہ خصوصی)ایک شخص نے زرعی رقبہ سے واپس آ تے ہو ئے خاتو ن کو جنسی زیاتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ چک نمبر 442 گ ب کی نسرین بی بی نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیا ر کیا ہے کہ وہ چک نمبر 435 ج ب میں اپنے خا وند کو کھا نہ دے کر وآ پس گھر آ رہی تھی کہ راستے میں ارشد نا می نوجوا ن نے اپنے ایک سا تھی کی مدد سے اسکو روک لیا اور زبردستی فصلو ں میں لے گیا اور خا تو ن کو زبردستی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا چیخ و پکار سن کر اہل علا قہ آ گئے تو ملزم موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا صدر پو لیس گوجرہ نے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں