نورین فاطمہ نے گولڈ میڈل جیت لیا

کراچی(سپورٹس نیوز)35ویں نیشنل گیمز میں پاکستان واپڈا کی نورین فاطمہ نے 1.53میٹرز کی چھلانگ لگا کر خواتین کی ہائی جمپ میں پہلی پوزیشن کیساتھ گولڈ میڈل جیت لیا۔خواتین کی ہائی جمپ میں ایچ ای سی کی امتل نے سلور اور پاکستان آرمی کی عروج نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں