تصویر
فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان کے مانچسٹر اور دوسرے بڑے صنعتی شہر میں نوسربازی کی وارداتیں بڑھ گئیں روزانہ درجنوں افراد لٹنے لگے۔پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے میں مصروف’ آج بھی تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈا میں نوسربازوں کے گروہ نے 72سالہ محمد اسماعیل ولد عمر دین ساکن مدینہ آباد گلی نمبر6کو نشہ آور چیز دیکر بیہوش کر دیا اور اس کی جیب کا صفایا کر کے فرار ہو گئے۔
32