نومولود کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا

جڑانوالہ(نامہ نگار)کماد فصل سے ملنے والے نومولود کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے تحویل میں لے لیا،تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کے نواحی گائوں چک نمبر 591گ ب گنگاپور پکا پنڈ کے علاقے سے ایک نومولود بچہ برآمد ہوا،جس پر اہلِ علاقہ نے فوری طور پر مقامی حکام کو اطلاع دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں