21

نکاح پر نکاح کرنیوالی خاتون اور بھائی کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) شوہر نے نکاح پر نکاح کرنے والا بیوی اور اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا، تفصیل کے مطابق عابد مسیح نے بٹالہ کالونی پولیس کو درخواست گزارتے ہوئے بتایا کہ اس کی شادی حنا کے ساتھ ہوئی تو کچھ عرصہ قبل اس کی اہلیہ حنا مسیح نے اپنے بھائی کیساتھ ملکر لیاقت مسیح کیساتھ نکاح پر نکاح کر لیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں