63

نگران حکومت میں پی ڈی ایم کے سابق اراکین اسمبلی کے ترقیاتی کام جاری

اسلام آباد (بیوروچیف)سرکاری اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے پروگرام (ایس اے پی)کے تحت ارکان پارلیمنٹ کے صوابدیدی اخراجات مالی سال کے ابتدائی4ماہ کے دوران کل وفاقی ترقیاتی اخراجات کے ایک تہائی حصے سے زیادہ رہے۔ترقیاتی پروگرام کے تحت ارکانِ پارلیمنٹ (جن کے صوابدیدی فنڈز کو سیاسی حمایت حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے)کی اسکیموں کے لیے غیر متناسب فنڈنگ اگست میں حکومت کی تبدیلی کے باوجود جاری رہی، اس سے بالخصوص انتخابی سال کے دوران وسائل کی منصفانہ تقسیم کے حوالے سے تحفظات پیدا ہوتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں