81

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا آج کا دورہ جڑانوالہ ملتوی

جڑانوالہ(نامہ نگار)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا آج جڑانوالہ کا دورہ ملتوی ‘واضح رہے کہ نگران وزیر اعلی پنجاب کی جڑانوالہ آمد کے پیش نظر سی پی او فیصل آباد نے رات گئے دورہ کرتے ہوئے روٹس کا جائزہ لیا’نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی جڑانوالہ آمد کے پیش نظر ضلعی و تحصیل انتظامیہ3روز سے ہائی الرٹ رہی تاہم یہ دورہ ملتوی ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں