31

نگراں وزیراعظم کی منظوری نواز شریف دینگے

اسلام آباد(بیوروچیف)نگراں وزیر اعظم کے لیے سبکدوش ہونے والے وزیر اعظم شہباز شریف کا امیدوار کون ہوگا، اس راز کا اعلان وہ قائد مسلم لیگ (ن)نواز شریف سے حتمی مشاورت کے بعد کریں گے۔ اگلے ہفتے کے وسط میں شہباز کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے مشورہ دینے سے قبل مشق مکمل کر لی جائے گی۔ میڈیا میں یہ قیاسآرائیاں کی جارہی تھیں کہ حکومت میں شامل حکمران اتحادیوں نے صورتحال کے تمام پہلووں کو مدنظر رکھتے ہوئے شہباز شریف کو اپنی مرضی کا نگران نامزد کرنے کا اختیار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں