نہری پانی کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) معروف کاروبا ری ، سماجی شخصیت اور ممبرایف پی سی سی آئی محمد ظفر معراج نے کہاہے کہ زرعی ترقی کے بغیر ملکی خوشحالی کا خواب کسی صورت شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ حکومت کو چاہئے کہ وہ زراعت کے شعبہ میں نئی اصلاحات لائے، امسال کاٹن، چاول اور گندم کی پیداوار میں قدرے کمی ہوئی ہے ۔لہٰذا فی ایکڑ پیداوار کے حصول کے لئے چین کی طرح نئے نئے طریقے اختیار کئے جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں