نہر میں شگاف پڑگیا’ زرعی رقبہ زیر آب

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ڈجکوٹ کے علاقہ271ر۔ب لہریاں کے قریب نہر میں شگاف پڑنے سے پانی قریبی فصلوں میں داخل ہو گیا۔ اس علاقہ کی بڑی تعداد موقع پہنچ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ271ر۔ب کے قریب اوور فلو ہونے پر نہر میں شگاف پڑ گیا۔ نہری پانی کھیتوں میں داخل ہونے سے فصلیں تباہ ہونے کا خطرہ، محکمہ انہار کا عملہ موقع پر نہ پہنچ سکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں