48

نہر میں ڈوبنے والے بچے کی نعش مل گئی

سمندری(بیورو چیف) نہرگوگیرہ برانچ میں ڈوبنے والے بچے کی لاش 30گھنٹے کے ریسکیو آپریشن کے بعد مونیاں والا بنگلہ کے قریب سے مل گئی گزشتہ روز گوجرہ روڑ نزد واپڈا گریڈ اسٹیشن کا رہائشی 14سالہ عبدالرحمان نہر میں نہاتے ہوئے نہر میں ڈوب گیا تھا ریسکیو1122نے ریسکیو آپریشن کے بعد مذکورہ بچے کی لاش چار کلو میٹر دور مونیاں والا بنگلہ کے قریب سے 30گھنٹوں کے آپریشن کے بعد ڈھونڈ کر نہر سے نکال لی اور ورثا کے حوالے کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں