نہر میں ڈوبنے والے شخص کو بچا لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ریسکیو ٹیموں نے کینال روڈ فیصل ہسپتال کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے ڈوبنے والے شخص کو بچا لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 40سالہ عامر نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نوجوان کو باحفاظت نہر سے نکال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں