نیب کی ملکی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی،350ایکٹر اراضی واگزار

کراچی (بیوروچیف) قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے ملک کی تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے350ایکڑ زمین واگزار کرا لی۔نیب نے بورڈ آف ریوینیو کے ساتھ مل کر کلفٹن بلاک ون اور دومیں کارروائی کی۔نیب نے کارروائی کے دوران350ایکڑ زمین واگزار کرالی جس کی مالیت 423 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔نیب نے زمین واگزار کرا کے سندھ حکومت کے حوالے کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں