نیتا امبانی کا ہیروں سے جڑا بیگ قیمت جان کر ہر کوئی حیران

ممبئی (شوبز نیوز) بھارت کی امیر ترین شخصیت مکیش امبانی کی اہلیہ نیتا امبانی حال ہی میں مشہور فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کی دیوالی تقریب میں شریک ہوئیں، اس دوران ان کے پاس قیمتی ہرمیس بیگ بھی موجود تھا، جو سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس قیمتی بیگ میں قدرتی ہیرے جڑے ہوئے ہیں، جن کا مجموعی وزن 111.09 قیراط ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں