26

نیتن یاہو مشرق وسطیٰ کی امن و سلامتی کیلئے خطرہ ہے

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) نیتن یاہو مشرق وسطی کی امن و سلامتی کے لئے سنگین خطرہ ہے اسرائیلی جارحیت ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے، ایران کو اقوام متحدہ کے چارٹر کے تحت اپنے دفاع کا حق ہے ان خیالات کا اظہار سابق مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر محمد ریاض چوہدری،پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر نائب صدر خواجہ کلیم ڈار نے کہا ہے کہ عوام پاکستان اورہماری جماعت پیپلز پارٹی عالمی دہشت گرد اسرائیل کی ایران کے خلاف جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں