نیدرلیندر کی اتھلیٹ فیمکے بول نے ایک بار پھر سونے کا تمغہ جیت لیا

ٹوکیو (سپورٹس نیوز)نیدرلینڈز سے تعلق رکھنی والی ایتھلیٹ فیمکے بول نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں اپنا عالمی 400 میٹر ہرڈلز رکاوٹوں کی دوڑکے اعزاز کا کامیابی سے دفاٰع کیا اور ٹوکیو میں جاری مقابلوں میں اپنے ملک کو سونے کا پہلا تمغہ دلایا۔امریکا سے تعلق رکھنے والی دو بار اولمپک گولڈ میڈل جیتنے والی اور عالمی ریکارڈ ہولڈر سڈنی مک لافلنـلیورون نے اس مرتبہ 400 میٹر ہرڈلز میں حصہ نہیں لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں