نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپین شپ کا انعقاد13 مئی سے ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)کیپیٹل زون باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدر خرم سعید نے کہا ہے کہ پاکستان کی نیشنل باڈی بلڈنگ چیمپین شپ مسٹر پاکستان 2025–2026 کا انعقاد13مئی کو پاکستان سپورٹس بورڈ کمپلیکس، جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں