57

نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 18اپریل کو ہوگا

لاہور(سپورٹس نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان ہو گیا۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 5ٹی20انٹرنیشنل کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابتدائی تین میچز 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلے جائینگے، جس کے بعد لاہور 25 اور 27 اپریل کو سیریز کے بقیہ 2 ٹی20 انٹرنیشنل کی میزبانی کریگا۔ٹی20 سیریز کے تمام پانچ میچز رات 7 بجے شروع ہونگے نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا 17 ماہ کے عرصے میں اس کا تیسرا دورہ پاکستان ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں