نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر ”ڈاوک بریسویل” کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویلنگٹن (سپورٹس نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر ڈاوگ بریسویل نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ڈاوگ بریسویل نے تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ ڈاوگ بریسویل نے28ٹیسٹ21ون ڈے اور20ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی۔ڈاوگ بریسویل نے نیوزی لینڈ کے لیے 915رنز بنائے اور120وکٹیں حاصل کیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں