10

نیپالی کوہ پیما نرمل پُرجا نے نانگا پربت سر کر کے تاریخ رقم کر دی

کٹھمنڈو(سپورٹس نیوز)نیپال سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما نرمل پُرجا نے دنیا کے خطرناک ترین پہاڑوں میں سے ایک نانگا پربت کو سر کرکے سر کر کے تاریخ رقم کر دی۔ نیپال سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما نرمل پُرجا دنیا کے پہلے کوہ پیما بن گئے ہیں جنہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹیاں 50 مرتبہ سر کی ہیں۔اُن کا اپنی کامیابی کو زندگی کی سب سے خطرناک مہم قرار دیتے ہوئے کہنا تھا کہ چڑھائی کے دوران برفانی تودوں اور پتھروں کے گرنے جیسے خطرات کا سامنا رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں