سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواستیں دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے سرگودھا کی 5قومی اور 10صوبائی اسمبلیوں کے امیدواروں نے قائدین کو پارٹی ٹکٹ کے حصول کیلئے باقاعدہ درخواستیں دینے کا سلسلہ شروع کردیا ہے سرگودھا میں پاکستان مسلم لیگ ن میں گروپ بندی کے باعث ہر گروپ کی یہ خواہش ہے کہ ان کی امیدواروں کو ٹکٹ دی جائے تمام گروپ ٹکٹ کے حصول کیلئے سرگرم نظر آرہے ہیں ۔
29