19

ن لیگ بڑی سیاسی قوت کے طور پر سامنے آرہی ہے

سرگودھا (بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن ایک بڑی سیاسی قوت کے طور پر سامنے آرہی ہے سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز پر ن لیگ کیخلاف جو پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے گرائونڈ رائلٹی اس سے مختلف ہے اور لوگ ن لیگ سے محبت کرتے ہیں حلقہ پی پی 76 کے عوام کی محبت مسلم لیگ ن کی کامیابی کی ضمانت ہے ان خیالات کا اظہار امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک شعیب اعوان نے حلقہ کے لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ہی پاکستان کی ترقی کی ضامن ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں