51

(ن) لیگ مافیا اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے

سرگودھا (بیوروچیف) ن لیگ مافیا اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے عمران خان کا خطاب بغور سننے پر پاکستان تحریک انصاف پی ڈی ایم کی شکر گزار ہے جنہوں نے عمران خان کے خطاب کو پوری توجہ سے سنا پی ٹی آئی ‘ PDM کی حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے تیار ہے پہلے پی ڈی ایم کسی مسئلے پر ایک ہوجائے تو مانیں گے ان خیالات کا اظہار صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن و ٹریڈ ونگ کے صدر حاجی محمد ارشد محمود نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں