61

ن لیگ مخلوط حکومت کیلئے تیار

لاہور(بیوروچیف)سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر مسلم لیگ ن مخلوط حکومت کے قیام کیلئے ذہنی طور پر تیار ہے، حالات و واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ آئندہ انتخابات کے بعد مخلوط حکومت بنے گیاورن لیگ کو سادہ اکثریت نہیں لینے دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اسد قیصر کو جس مقدمے میں پکڑا گیا اس پر ہنسی آتی ہے، فواد چوہدری بیچارے کو ملازمت دلوانے کے نام پر پچاس لاکھ روپے لینے کے نام پر پکڑلیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں