68

(ن) لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم کو متحرک کرنے کا فیصلہ

لاہور (بیوروچیف) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر متحرک کرنے کیلئے لاہور میں سوشل میڈیا ٹیم تیار کرلی۔تحریک انصاف کے مقابلے کے لئے مسلم لیگ (ن) کو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر متحرک کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے اور اس حوالے سے (ن) لیگ کی لاہور میں سوشل میڈیا ٹیم مکمل کرلی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں