22

والد نے بیٹے کی مدد سے بیٹی کو مبینہ طور پر آگ لگا کر زندہ جلا دیا

گوجرہ (نامہ نگار) والد نے بیٹے اور اہل خا نہ کی مدد سے بیٹی کو مبینہ طور پر آ گ لگا کر قتل کر دیا پولیس کو اطلاع دیئے بغیر تد فین کر دی پو لیس کی مدعیت میں مقدمہ درج۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 360 ج ب کے اکر م جٹ نے اپنی با ئیس سالہ بیٹی عدیلہ کو نا معلو م وجوہا ت کی بنا پر مبینہ طور پر اپنے بیٹے اسلا م اور دیگر اہل خا نہ کی مدد سے آ گ لگا کر قتل کر دیا اور پو لیس کو اطلا ع دیئے بغیر ہی اسکی تدفین کر دی صدر پو لیس گوجرہ نے مخبر کی اطلا ع پر موقع چیک کیا تو اکرم وغیرہ کے متضاد بیانا ت کی بنا پر اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے پو لیس ذرائع کے مطابق تما م حا لا ت جلد منظر عا م پر لا ئے جا ئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں