18

والد نے والدہ پر زندگی میں بہت ظلم کیا ،منور فاروقی کا انکشاف

ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور بگ باس سیزن 17 کے فاتح منور فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ نے شادی میں 22 سال ظلم سہنے کے بعد زہر کھا کر جان دی۔33 سالہ بھارتی کامیڈین نے گزشتہ برس میک اپ آرٹسٹ مہ جبین کوٹ والا سے شادی کی تھی۔تازہ انٹرویو میں منور فاروقی نے اپنے بچپن کے حالات اور والدین کے تعلقات اور والدہ کی موت سے متعلق گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں