گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم چوروں نے واٹر سپلائی کے قیمتی ٹرانسفارمراور دیہاتی کی قیمتی بکریاں چوری کر کے فرارہو گئے۔معلوم ہواہے کہ چکنمبر364ج ب میں واٹر سپلائی ٹیوب و یل پر4لاکھ39ہزارروپے مالیتی دو عدد ٹر ا نسفا ر مر نصب تھے کہ نامعلوم چور اتارکر فرارہو گئے ۔سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیاہے۔علاہ ازیں چک نمبر301ج ب کے افتخار احمد نے اپنی قیمتی بکریاں حویلی میںباندھ رکھی تھیں کہ اس کی عدم موجود گی میں نامعلوم چور اس کی حویلی میں داخل ہو کر اس کی بکریاں چوری کر کے فرارہو گئے۔واردات سے تھانہ صدر پولیس گوجرہ کو آگاہ کر دیاگیا ہے ۔
17