واٹس ایپ نے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرادیا۔رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے ٹاپ ایپ بار میں اسٹیٹس اپ ڈیٹ کو لانے کے لیے کام کیا جا رہا ہے۔ ایپ کی ٹاپ بار وہ جگہ ہے جہاں پروفائل آئیکون نظر آتا ہے اور وہاں سے ہی آپ اسٹیٹس تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کمپنی کی جانب سے اسٹیٹس اپ ڈیٹس تک فوری رسائی فراہم کرنے کے لیے مختلف طریقوں کو جانچا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں