واپڈا نے پاک چین فرینڈشپ باسکٹ بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان واپڈا نے پاک چین فرینڈشپ کپ تھری بائی تھری باسکٹ بال چیمپئن شپ کے فیصلہ کن معرکہ میں گریڑین ٹیم اور آرمی ریڈ کوشکست دیکر وویمنز اور ڈیپارٹمنٹل کیٹیگریز کے ٹائٹلز اپنے نام کر لیے۔ لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان75 سال بعد ایونٹ کا آغاز ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں