ورلڈ سکالر کپ قطر میں92 تمغے،11ٹرافیاں حاصل

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان کے طلبا نے دوحہ (قطر) میں ورلڈ سکالر کپ گلوبل رائونڈ میں 92 تمغے اور 11 ٹرافیاں حاصل کر کے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کر دیا۔ ترجمان کے مطابق سکالر کپ میں برطانیہ، امریکہ، بھارت سمیت 50 سے زائد ملکوں کے 1700 مندوبین نے شرکت کی۔پاکستانی طلبا نے غیر معمولی مہارت، ذہانت اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں