ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ پاکستان کی شاندار کامیابیاں

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)سعودی عرب کے شہر کوبر میں منعقدہ ورلڈ فٹنس چیلنج اینڈ باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ایتھلیٹس نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کیلئے تین برونز میڈلز جیت لئے۔ ورلڈ فٹنس چیمپئن شپ میں کے مینز مقابلوں میں 57 ممالک جبکہ ویمنز مقابلوں میں 18 ممالک کے ایتھلیٹس نے حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں