ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ گولڈ میڈل حسنین رضا کے نام

کولمبو (سپورٹس نیوز)سری لنکا میں ہونے والی ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے حسنین رضا نے شاندار کارکردگی پیش کی اور ماسٹر 2 کیٹیگری میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 27 سے 30 نومبر تک سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوئی۔ورلڈ ایونٹ میں پاکستانی پاور لفٹر نے 94 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں پرفارمنس پیش کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں