37

ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن”میری آواز ‘مریم نواز”کی مقبولیت میں اضافہ

لاہور (بیوروچیف) پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ”میری آواز، مریم نواز”کی مقبولیت میں اضافہ ہونے لگا۔ترجمان سیف سٹیز اتھارٹی نے بتایا کہ خواتین اپنے مسائل کے حل کیلئے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن سے رہنمائی لینے میں مصروف ہیں، ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن سے گزشتہ 10روز میں 3ہزار 200سے زائد کیسز میں خواتین نے مدد حاصل کی جبکہ 330کیسز میں ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔اتھارٹی ترجمان نے بتایا کہ ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن پر خواتین کی ہراسگی، گھریلو تشدد سمیت تمام درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جا رہاہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں